☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31961
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31961
حدیث نمبر: 31961 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٣٦ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن زيد ابن ثابت قال، (منعها) (١) ابنها الميراث (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن مسیب حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ دادی کو اس کا بیٹا وراثت سے روک دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33436، ترقيم محمد عوامة 31961)
پچھلی حدیث → (31960) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31962)