☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31925
حدیث نمبر: 31925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٣٩٨ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرنا ابن عمير عن أيوب عن رجل عن طاوس قال: الجدة بمنزلة الأم ترث ما ترث اللأم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایوب ایک آدمی کے واسطے سے حضرت طاؤس کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ دادی ماں کے درجے میں ہے، جتنے مال کی ماں وارث ہوگی اتنے ہی مال کی وہ بھی وارث ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33398، ترقيم محمد عوامة 31925)
پچھلی حدیث → (31924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31926)