☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31835
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31835
حدیث نمبر: 31835 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٧٦ - قال وكيع: وقال غير سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في رجل مات وترك أختين لأب وأختين لأب وأم، قال: كان يقال: ذو السهم أحق ممن لا سهم له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے دو باپ شریک بہنیں اور دو حقیقی بہنیں چھوڑیں، کہ یہ کہا جاتا تھا کہ حصّہ دار زیادہ حق دار ہے اس سے جو حصّہ دار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33276، ترقيم محمد عوامة 31835)
پچھلی حدیث → (31834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31836)