☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31778
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31778
حدیث نمبر: 31778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٢٠٩ - حدثنا وكيع قال ثنا زكريا عن عامر قال: سئل مسروق عن رجل مات وليس له وارث إلا خاله (و) (١) ابنة (أخيه) (٢) ، قال: للخال نصيب (أخته) (٣) ولابنة الأخ نصيب أبيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ جو اس حال میں مرا کہ اس کا سوائے ماموں اور بھتیجی کے کوئی وارث نہیں تھا۔ آپ نے فرمایا ماموں کے لیے اس کی بہن جتنا مال اور بھتیجی کے لیے اس کے باپ جتنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33209، ترقيم محمد عوامة 31778)
پچھلی حدیث → (31777) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31779)