☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31726
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31726
حدیث نمبر: 31726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣١٤١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معبد بن خالد عن مسروق عن ابن مسعود أنه كان يجعل للأخوات والبنات الثلثين ويجعل ما بقي للذكور دون الإناث (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مسروق سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بہنوں اور بیٹیوں کو دو تہائی مال دینے کے قائل تھے اور باقی مال مردوں کو دینے کے قائل تھے نہ کہ عورتوں کو، اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مردوں اور عورتوں کو وراثت میں شریک کرنے کی قائل تھیں، اور دو تہائی مال کے علاوہ مال میں بھی ایک مرد کو دو عورتوں کے حصّے کے برابر دینے کی قائل تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33141، ترقيم محمد عوامة 31726)
پچھلی حدیث → (31725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31727)