٣٣١٣٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن أبي قيس عن (هزيل) (١) عن عبد اللَّه قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في ابنة وابنة ابن وأخت أعطى الابنة النصف، وابنة الابن السدس تكملة الثلثين والأخت ما بقي (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
ھُزیل روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیٹی، پوتی اور بہن کے بارے میں ایک فیصلہ فرمایا، جس میں بیٹی کو نصف مال، پوتی کو چھٹا حصّہ، دو تہائی حصّے کو پورا کرنے کے لئے، اور باقی بہن کو عطا فرمایا۔ ابو بکر فرماتے ہیں یہ مسئلہ ٦ کے عدد سے حل ہوگا، بیٹی کے لئے تین حصّے، پوتی کے لئے ایک حصّہ اور بہن کے لئے دو حصّے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33139، ترقيم محمد عوامة 31725)