☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31677
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31677
حدیث نمبر: 31677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٨٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن سعيد بن السائب أن رجلًا أوصى أن (تعتق) (١) عنه رقبتان بثمن وسماه، فلم يوجد بذلك الثمن رقبتان، فسألت عطاء فقال: اشتروا رقبة واحدة واعتقوها عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن سائب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے وصیت کی کہ اس کی طرف سے دو غلام خرید کر آزاد کردیے جائیں، اور قیمت بھی بتائی، لیکن اس قیمت میں دو غلام نہیں مل سکے، میں نے حضرت عطاء سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک غلام خرید کر اس کی طرف سے آزاد کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33088، ترقيم محمد عوامة 31677)
پچھلی حدیث → (31676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31678)