☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31660
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31660
حدیث نمبر: 31660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٦٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل قال لعبده: إن مت في مرضي هذا فأنت حر، قال: ليس له أن يبيعه حتى يموت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جابر سے روایت ہے کہ حضرت عامر نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنے غلام سے کہا کہ اگر میں اس بیماری میں مر جاؤں تو تو آزاد ہے، کہ اس کے لئے موت تک اس غلام کو بیچنا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33066، ترقيم محمد عوامة 31660)
پچھلی حدیث → (31659) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31661)