☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31656
حدیث نمبر: 31656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٦١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد اثنان من الورثة جاز عليهما في أنصبائهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حکم سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ جب دو وارث گواہی دے دیں تو قرضہ انہی کے حصّوں میں واجب ہوگا، اور خود حضرت حکم فرماتے ہیں کہ وہ قرضہ سب ورثاء پر واجب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33061، ترقيم محمد عوامة 31656)
پچھلی حدیث → (31655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31657)