☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31654
حدیث نمبر: 31654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٥٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: يجوز على الورثة بحساب ما ورثوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حکم اور حماد حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ وہ قرضہ ورثاء پر ان کے ملنے والی وراثت کے حساب سے لاگو ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33059، ترقيم محمد عوامة 31654)
پچھلی حدیث → (31653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31655)