☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31649
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31649
حدیث نمبر: 31649 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٥٤ - حدثنا هشيم عن مطرف عن الشعبي في وارث أقر بدين، قال: عليه في نصيبه بحصته (قال) (١) : (ثم قال بعد ذلك: يخرج من نصيبه) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مطرف حضرت شعبی سے اس وارث کے بارے میں اقرار کرتے ہیں جو قرضے کا اقرار کرے انہوں نے فرمایا کہ اس قرضے میں اس کے حصّے کے برابر اس پر واجب ہوجائے گا، راوی کہتے ہیں کہ پھر انہوں نے فرمایا کہ اس کے حصّے سے اتنا نکال لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33054، ترقيم محمد عوامة 31649)
پچھلی حدیث → (31648) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31650)