☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31630
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31630
حدیث نمبر: 31630 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٣٥ - (١) حدثنا ابن إدريس عن عبد الملك عن عطاء قال: سئل عن رجل أوصى لبني هاشم: أيدخل مواليهم معهم؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الملک روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جس نے بنو ہاشم کے لئے وصیت کی تھی، کیا ان کے آزاد کردہ غلام بھی اس وصیت میں داخل ہوں گے؟ فرمایا: نہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33035، ترقيم محمد عوامة 31630)
پچھلی حدیث → (31629) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31631)