☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31627
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31627
حدیث نمبر: 31627 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا أحرزت أم الولد شيئًا في (حياة) (١) سيدها فمات سيدها فهو لها وقد عتقت، فإن انتزع الميت شيئًا (قبل أن يموت) (٢) (أو) (٣) أوصى بشيء، (مما) (٤) كانت أحرزت في حياته، (يصنع) (٥) فيه ما (شاء) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حماد روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: جب ام ولد باندی کوئی چیز اپنے آقا کی زندگی میں محفوظ کرلے اور پھر اس کا آقا مرجائے تو وہ چیز اسی باندی کی ہوگی، اور باندی آزاد ہوجائے گی، اور اگر مرنے والا مرنے سے پہلے کچھ واپس لے لے یا جو چیز باندی کے پاس ہے اس کے بارے میں وصیت کر دے تو اس کو ایسا کرنے کا اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33032، ترقيم محمد عوامة 31627)
پچھلی حدیث → (31626) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31628)