☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31626
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31626
حدیث نمبر: 31626 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٣١ - حدثنا معتمر قال: قلت ليونس: رجل وهب لأم ولد شيئًا ثم مات، قال: كان الحسن يقول: هو لها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
معمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یونس سے عرض کیا کہ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس نے اپنی ام ولد باندی کو کچھ عطیہ دیا پھر مرگیا، فرمایا کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ وہ عطیہ اسی باندی کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33031، ترقيم محمد عوامة 31626)
پچھلی حدیث → (31625) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31627)