☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31615
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31615
حدیث نمبر: 31615 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٢٠ - حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن حمزة عن (أبي) (١) وهب (٢) قال: أمر الوصي جائز إلا في الرباع، (وأن باع) (٣) بيعا لم يقل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن حمزہ حضرت ابو وھب کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے سوائے زمینوں کے، اور اگر وہ کوئی چیز بیچ دے تو اس کی فروختگی کو ختم نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33020، ترقيم محمد عوامة 31615)
پچھلی حدیث → (31614) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31616)