☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31601
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31601
حدیث نمبر: 31601 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٠٥ - حدثنا هشيم عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يكون به السل والحمى وهو يجيء ويذهب، قال: (ما) (١) صنع من شيء فهو من جميع المال إلا أن يكون أضنى على فراشه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الملک روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس کو تپ دق یا بخار کا مرض ہو اور وہ چلتا پھرتا ہو، کہ وہ اپنے مال میں جو تصرف کرے وہ پورے مال میں سے شمار ہوگا، ہاں مگر اس صورت میں جبکہ وہ بستر پر پڑا ہوا ہو (چلنے پھرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33005، ترقيم محمد عوامة 31601)
پچھلی حدیث → (31600) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31602)