☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31600
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31600
حدیث نمبر: 31600 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٠٠٤ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: ما صنعت الحامل في شهرها فهو من الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اشعث سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ حاملہ اپنے حمل کے مہینے میں مال کے اندر جو تصرف کرے وہ ایک تہائی میں سے شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33004، ترقيم محمد عوامة 31600)
پچھلی حدیث → (31599) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31601)