٣٢٩٩٣ - حدثنا زيد بن حباب عن (همام) (١) عن قتادة ﴿إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ﴾ [البقرة: ١٨٠] ، قال: خير المال، كان يقال: ألف درهم فصاعدًا.
Translation: اردو ترجمہ
ھمام سے روایت ہے کہ حضرت قتادہ نے فرمان باری تعالیٰ {إنْ تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ } کی تشریح میں فرمایا: اس وقت لوگوں میں یہ بات معروف تھی کہ بہتر مال ایک ہزار درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32993، ترقيم محمد عوامة 31589)