☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31578
حدیث نمبر: 31578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٨١ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن عكرمة عن ابن عباس قال: الضرار (في) (١) الوصية من الكبائر ثم تلا: ﴿غَيْرَ مُضَارٍّ وَصِيَّةً مِنَ اللَّهِ﴾ (٢) [النساء: ١٢] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عکرمہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ وصیت کے ذریعے سے کسی کو نقصان پہنچانا کبیرہ گناہوں میں سے ہے پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: { غَیْرَ مُضَارٍّ وَصِیَّۃً مِنَ اللہِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32981، ترقيم محمد عوامة 31578)
پچھلی حدیث → (31577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31579)