☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31551
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31551
حدیث نمبر: 31551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٥١ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل والى رجلًا فأسلم على يديه، قال: إن شاء أوصى بماله كله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے ساتھ موالات کا معاملہ کیا اور پھر اس کے ہاتھ پر مسلمان ہوگیا، کہ اگر یہ آدمی بھی چاہے تو مرتے وقت اپنے پورے مال کی وصیت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32951، ترقيم محمد عوامة 31551)
پچھلی حدیث → (31550) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31552)