☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31538
حدیث نمبر: 31538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٣٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: كان رجل يقسم ميراثا فقال لصاحبه: ألا تجيء (نحيي) (١) آية من كتاب اللَّه قد (أميتت) (٢) فقسم بينهم من نصيبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ ایک آدمی میراث تقسیم کر رہا تھا اس دوران وہ اپنے ساتھی سے کہنے لگا: کیوں نہ ہم کتاب اللہ کی ایک آیت پر عمل کریں جس پر لوگوں نے عمل چھوڑ دیا ہے! اس کے بعد اس نے ان لوگوں کے درمیان اپنے حصّے میں سے کچھ مال تقسیم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32937، ترقيم محمد عوامة 31538)
پچھلی حدیث → (31537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31539)