☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31534
حدیث نمبر: 31534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٣٢ - حدثنا عبد السلام عن حجاج عن الشعبي في رجل مات وترك ألفي درهم وعبدًا (قيمته) (١) ألف درهم، وأوصى لرجل بخمسمائة (وأعتق) (٢) العبد، قال: يعتق العبد وتبطل الوصية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حجاج روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے وقت دو ہزار درہم اور ایک غلام چھوڑا جس کی قیمت ایک ہزار درہم تھی اور اس نے ایک آدمی کو پانچ سو روپے دینے کی وصیت کی اور غلام کو آزاد کردیا، فرمایا کہ غلام کو آزاد کردیا جائے گا اور باقی وصیت باطل ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32932، ترقيم محمد عوامة 31534)
پچھلی حدیث → (31533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31535)