☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31506
حدیث نمبر: 31506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٠٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام (١) عن الحسن قال: لا تجوز وصية غلام حتى يحتلم، ولا جارية حتى تحيض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا کسی لڑکے کی وصیت بالغ ہونے سے پہلے درست نہیں اور کسی لڑکی کی وصیت اس کو حیض آنے سے پہلے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32903، ترقيم محمد عوامة 31506)
پچھلی حدیث → (31505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31507)