☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31505
حدیث نمبر: 31505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٩٠٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا يجوز عتق الصبي، ولا وصيته، ولا بيعه، ولا شراؤه، ولا طلاقه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ بچے غلام کا آزاد کرنا، اس کی وصیت اور اس کی خریدو فروخت اور اس کی طلاق درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32902، ترقيم محمد عوامة 31505)
پچھلی حدیث → (31504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31506)