☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31497
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31497
حدیث نمبر: 31497 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٩٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن أبي بكر بن أبي موسى قال: أوصى ابن لأبي موسى غلام صغير بوصية، فأراد إخوته أن يردوا وصيته، فارتفعوا إلى شريح فأجاز وصية الغلام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابوبکر بن ابی موسیٰ سے روایت ہے کہ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ایک کم عمر بیٹے نے وصیت کردی، اس کے بھائیوں نے چاہا کہ اس کی وصیت کو ختم کردیں، اس کے لئے قاضی شریح کی عدالت میں مرافعہ کیا تو انہوں نے اس بچے کی وصیت کو نافذ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32894، ترقيم محمد عوامة 31497)
پچھلی حدیث → (31496) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31498)