☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31496
حدیث نمبر: 31496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٩٣ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن محمد (أن) (١) عبد اللَّه بن عتبة (٢) ⦗٢٠٢⦘ سئل عن وصية جارية صغروها وحقروها فقال: من أصاب الحق (أجزناه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
محمد سے روایت ہے کہ عبد اللہ بن عتبہ سے ایک بچی کی وصیت کے بارے میں سوا ل کیا گیا جس کو لوگوں نے کم عمر اور حقارت کے انداز میں بیان کیا تھا آپ نے فرمایا: جس شخص نے حق کے مطا بق وصیت کی اس کو اجر دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32893، ترقيم محمد عوامة 31496)
پچھلی حدیث → (31495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31497)