☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31491
حدیث نمبر: 31491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٨٨ - حدثنا ابن مهدي عن عبد اللَّه بن عمر عن سعيد بن زيد قال: ذهبت مع حفص بن عاصم إلى سالم وقد ختم وصيته فقال: إن حدث (بي) (١) (حادث) (٢) فاشهدوا عليها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن زید فرماتے ہیں کہ میں حفص بن عاصم کے ساتھ حضرت سالم کے پاس گیا جبکہ انہوں نے اپنے وصیت نامے کو مہر بند کردیا تھا، فرمایا اگر مجھے موت آجائے تو تم اس وصیت نامے پر گواہ ہوجانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32888، ترقيم محمد عوامة 31491)
پچھلی حدیث → (31490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31492)