☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31490
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31490
حدیث نمبر: 31490 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٨٧ - حدثنا (زيد بن الحباب) (١) عن حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة في الرجل يقول: اشهدوا على ما في هذه الصحيفة، قال: لا، حتى يُعلم ما فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایوب حضرت قلابہ سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جس نے وصیت نامہ لکھا اور کہتا ہے: گواہ ہو جاؤ اس وصیت نامے کی تحریر پر، فرمایا کہ جائز نہیں جب تک وہ لوگوں کو اس میں لکھی ہوئی وصیت بتا نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32887، ترقيم محمد عوامة 31490)
پچھلی حدیث → (31489) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31491)