☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31485
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31485
حدیث نمبر: 31485 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٨٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أنس بن سيرين أن رجلًا أوصى بشيء في سبيل اللَّه فقال ابن عمر: الحج (من) (١) سبيل اللَّه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک چیز اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: حج بھی اللہ کا راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32882، ترقيم محمد عوامة 31485)
پچھلی حدیث → (31484) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31486)