☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31484
حدیث نمبر: 31484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٨١ - حدثنا ابن مهدي عن أيمن بن نابل قال: سأل رجل مجاهدًا عن رجل قال: كل شيء لي في سبيل اللَّه، قال مجاهد: ليس سبيل اللَّه واحدًا، كل خير عمله فهو في سبيل اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایمن بن نابل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت مجاہد سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا جس نے کہا تھا کہ میری ہر چیز اللہ کے راستے میں دے دی جائے، آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کا کوئی ایک راستہ نہیں، بلکہ ہر نیک عمل کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32881، ترقيم محمد عوامة 31484)
پچھلی حدیث → (31483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31485)