☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31464
حدیث نمبر: 31464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٦١ - حدثنا أبو أسامة عن أبي عمير الحارث بن عمير عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان يشترط: إن حدث بي حدث قبل (أن) (١) أغير كتابي هذا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی وصیت میں یہ شرط لگائی تھی ”اگر مجھے اس تحریر میں تبدیلی کرنے سے پہلے موت آجائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32861، ترقيم محمد عوامة 31464)
پچھلی حدیث → (31463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31465)