☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31458
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31458
حدیث نمبر: 31458 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٥٥ - حدثنا ابن علية عن روح بن القاسم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد كان يقسم عليه قسمًا: أن المعتَق عن دبر (وصية) (١) ، وأن للرجل أن يغير من وصيته ما شاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن ابی نجیح سے روایت ہے کہ مجاہد رحمہ اللہ اس بات پر قسم کھایا کرتے تھے کہ جس غلام کو مرنے کے بعد آزاد کیا جائے اس کی آزادی وصیت کے حکم میں ہے، اور آدمی کو اپنی وصیت میں تبدیلی کا اختیار ہے اگر اس کا جی چاہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32855، ترقيم محمد عوامة 31458)
پچھلی حدیث → (31457) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31459)