☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31456
حدیث نمبر: 31456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٥٣ - حدثنا معتمر عن عاصم قال: مرض أبو العالية فأعتق مملوكا له ذكروا (له) (١) أنه من وراء النهر، فقال: إن كان حيًا فلا أعتقه، وإن كان ميتًا فهو عتيق، وذكر هذه الآية: ﴿وَلَهُ ذُرِّيَّةٌ ضُعَفَاءُ﴾.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عاصم فرماتے ہیں کہ ابو العالیہ بیمار ہوگئے اور انہوں نے ایک غلام آزاد کردیا، لوگوں نے ان کو بتایا کہ وہ نھر سے آگے گیا ہوا ہے فرمایا اگر وہ زندہ ہے تو میں اس کو آزاد نہیں کرتا اور اگر وہ مرگیا ہے تو آزاد ہے، اور پھر اس آیت کی تلاوت کی { وَلَہُ ذُرِّیَّۃٌ ضُعَفَائُ } (اور اس کی کمزور اولاد ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32853، ترقيم محمد عوامة 31456)
پچھلی حدیث → (31455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31457)