☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31450
حدیث نمبر: 31450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قال عمر: ما أعتق الرجل في مرضه من رقيقه فهي وصية، إن شاء رجع فيها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آدمی اپنے مرض الموت میں جو غلام آزاد کرتا ہے وہ وصیت کے حکم میں داخل ہے اگر چاہے تو رجوع بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32847، ترقيم محمد عوامة 31450)
پچھلی حدیث → (31449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31451)