☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31448
حدیث نمبر: 31448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٤٥ - حدثنا ابن مبارك عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس أن امرأة قيل لها في مرضها: أوصي بكذا، أوصي بكذا، فأومأت برأسها، فلم يجزه علي بن أبي طالب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خلاس سے روایت ہے کہ ایک عورت سے مرض الموت میں کہا گیا کہ فلاں وصیت کردو، فلاں وصیت کردو اور وہ سر کو اثبات میں ہلاتی رہی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ گیا تو آپ نے اس وصیت کو نافذ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32845، ترقيم محمد عوامة 31448)
پچھلی حدیث → (31447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31449)