☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31446
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31446
حدیث نمبر: 31446 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٤٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد (عن) (١) أبي قيس عن (الهزيل) (٢) أن رجلًا جعل لرجل سهما من ماله، ولم يسم فقال عبد اللَّه: له السدس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ھُزیل سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کردی اور مقدار بیان نہیں کی تو حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کے لئے چھٹا حصّہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32843، ترقيم محمد عوامة 31446)
پچھلی حدیث → (31445) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31447)