☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31444
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31444
حدیث نمبر: 31444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٤٠ - حدثنا عفان قال: (ثنا) (١) ابن مبارك عن (يعقوب بن) (٢) القعقاع عن عطاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
محمد بن صہیب روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی کہ اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32840، ترقيم محمد عوامة 31444)
پچھلی حدیث → (31443) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31445)