☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31438
حدیث نمبر: 31438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٣٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال حدثنا شريك عن منصور (ومغيرة) (١) عن ⦗١٨٩⦘ إبراهيم في رجل ترك ستة (بنين) (٢) وأوصى بمثل نصيب بعض ولده قال: قال منصور: هي من سبعة (يدخل) (٣) معهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور اور مغیرہ حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے چھ بیٹھے چھوڑے اور چند بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کردی، منصور کی روایت کے مطابق انہوں نے فرمایا: اس کو سات میں سے ایک حصّہ ان بیٹوں کے برابر دیا جائے گا، اور مغیرہ کی روایت کے مطابق فرمایا کہ اس کے حصّے کو کم رکھا جائے گا اور کسی ایک بیٹے کے برابر نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32833، ترقيم محمد عوامة 31438)
پچھلی حدیث → (31437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31439)