☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31434
حدیث نمبر: 31434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٢٩ - حدثنا حفص عن داود بن أبي هند قال: سئل عامر عن رجل مات وترك ثلاثة بنين وأوصى بمثل نصيب أحدهم قال: هو رابع له الربع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
داؤد بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے مرتے وقت تین بیٹے چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے بقدر مال کی وصیت کردی آپ نے فرمایا: وہ آدمی جو چوتھا ہے، اس کو ایک چوتھائی حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32829، ترقيم محمد عوامة 31434)
پچھلی حدیث → (31433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31435)