☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31422
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31422
حدیث نمبر: 31422 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨١٦ - حدثنا معتمر عن حميد عن ابن سيرين قال: ضعوها حيث أمر بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حُمید محمد بن سیرین کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصیت کرنے والے نے جس جگہ وصیت کے مال کو خرچ کرنے کا حکم دیا ہے اسی جگہ اسے خرچ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32816، ترقيم محمد عوامة 31422)
پچھلی حدیث → (31421) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31423)