☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31419
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31419
حدیث نمبر: 31419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معمر عن رجل عن عكرمة في رجل أوصى وصية للمحوجين، قال: يجعل في القرابة، فإن لم يكونوا (ففي الموالي) (١) ، فإن لم يكونوا (ففي الجيران) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
معمر ایک آدمی کے واسطے سے عکرمہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے حاجت مندوں کے لئے وصیت کی تھی کہ اس وصیت کو سب سے پہلے اس کے رشتہ داروں میں خرچ کیا جائے، اگر وہ نہ ہوں تو غلاموں میں اور اگر وہ بھی نہ ہوں تو پڑوسیوں میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32812، ترقيم محمد عوامة 31419)
پچھلی حدیث → (31418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31420)