☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31418
حدیث نمبر: 31418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨١١ - وسمعت وكيعا يقول: قال سفيان: تكون وصيًا، رب امرأة خير من رجل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے سفیان کو یہ فرماتے سنا کہ عورت وصیت کی ذمہ دار بن سکتی ہے کیونکہ بہت سی عورتیں آدمی سے بہتر ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32811، ترقيم محمد عوامة 31418)
پچھلی حدیث → (31417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31419)