☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31417
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31417
حدیث نمبر: 31417 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨١٠ - حدثنا عبدة عن عبد الملك عن عطاء قال: لا تكون المرأة وصيًا، فإن فعل نظر إلى رجل يوثق به فجعل ذلك إليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الملک حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا کہ عورت کو وصیت نافذ کرنے کی ذمہ داری نہیں سونپی جاسکتی، اگر کوئی آدمی ایسا کر بیٹھے تو کوئی بااعتبار آدمی ڈھونڈ کر اس کو یہ ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32810، ترقيم محمد عوامة 31417)
پچھلی حدیث → (31416) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31418)