☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31415
حدیث نمبر: 31415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٠٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو (جناب) (١) عن أبي عون الثقفي أن رجلًا أوصى إلى امرأته فأجاز ذلك شريح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو عون ثقفی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو اپنی وصیت پورا کرنے کی ذمہ دار بنایا، تو حضرت شریح نے اس کی اجازت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32808، ترقيم محمد عوامة 31415)
پچھلی حدیث → (31414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31416)