☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31412
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31412
حدیث نمبر: 31412 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٨٠٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن شعبة عن قتادة: ﴿إِلَّا أَنْ تَفْعَلُوا إِلَى أَوْلِيَائِكُمْ مَعْرُوفًا﴾ [الأحزاب: ٦] ، قال: أولياؤك من أهل الكتاب، يقول: وصية ولا ميراث لهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ آیت {إلاَّ أَنْ تَفْعَلُوا إلَی أَوْلِیَائِکُمْ مَعْرُوفًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آیت میں اولیاء سے مراد اہل کتاب میں سے اولیاء ہیں جن کے بارے میں یہ حکم ارشاد ہے کہ ان کے لئے وراثت نہیں لیکن وصیت ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32805، ترقيم محمد عوامة 31412)
پچھلی حدیث → (31411) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31413)