☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31398
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31398
حدیث نمبر: 31398 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٩١ - (١) حدثنا أبو داود الطيالسي عن وهيب عن يونس عن الحسن في الرجل يقول: لبني فلان كذا وكذا، قال: هو (لغنيهم وفقيرهم) (٢) وذكرهم وأنثاهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یونس حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے جو وصیت میں یوں کہے: فلاں کی اولاد کے لئے اتنا اتنا مال ہے، آپ نے فرمایا: مال ان کے مال داروں اور فقراء اور مرد و عورت سب کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32791، ترقيم محمد عوامة 31398)
پچھلی حدیث → (31397) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31399)