☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31395
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31395
حدیث نمبر: 31395 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٨٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن في الرجل يوصي للرجل بخمسين درهما من (ماله) (١) قال: يعجل ما بينه وبين ثلث العين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جو کسی کے لئے اپنے مال میں سے پچاس درہم کی وصیت کرے، آپ نے فرمایا کہ موجودہ نقد مال کے ایک تہائی حصے سے نکال کر دے دیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32787، ترقيم محمد عوامة 31395)
پچھلی حدیث → (31394) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31396)