☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31394
حدیث نمبر: 31394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٨٦ - (١) حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا أوصى الرجل للرجل بخمسين درهمًا عجلت له من العين، وإذا أوصى بثلث أو ربع كان في العين والدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: جب کوئی آدمی کسی کے لئے پچاس درہم کی وصیت کرے تو اس کو وہ دراہم میت کے نقد مال میں سے دے دیے جائیں گے، اور جب کوئی ایک تہائی یا ایک چوتھائی مال کی وصیت کرے تو وہ مال اس آدمی کو میت کے نقد مال اور قرض دونوں سے نکال کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32786، ترقيم محمد عوامة 31394)
پچھلی حدیث → (31393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31395)