☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31362
حدیث نمبر: 31362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٧٥١ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد اللَّه بن بدر قال: سأل رجل ابن عمر فقال: يا ابن عمر ما ترى في الوصية للوارث؟ (فانتهره) (١) وقال: هل قاربت الحرورية؟ فقال: لا (تجوز) (٢) الوصية للوارث (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد اللہ بن بدر روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اے ابن عمر رضی اللہ عنہما! آپ کی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ آپ نے اس کو ڈانٹا اور فرمایا: کیا تمہارا خارجیوں سے تعلق ہے؟ کسی وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32751، ترقيم محمد عوامة 31362)
پچھلی حدیث → (31361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31363)