٣٢٥٤٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا فضيل بن غزوان قال: حدثنا عبد اللَّه بن القاسم قال: رأيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فسألته عن الأشربة فقال:"بين شارب وتارك".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضیل بن غزوان سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن قاسم نے مجھ سے بیان فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا تو میں نے آپ سے شرابوں کے بارے میں دریافت کیا، آپ نے فرمایا بعض لوگ ان کے پینے والے ہیں اور بعض ان کو چھوڑنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32540، ترقيم محمد عوامة 31159)